28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور منسلک اسلامی بہنوں
کی لسٹ اپڈیٹ کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز اہداف تقسیم کرنے کے حوالے سے اور نئی
علاقوں میں ون ڈے سیشن شروع کرنے کے حوالے
سے اہم امور پر مشاورت کی۔