12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں 03دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “
کا آغاز ہونے جارہا ہے
Sat, 19 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام ستمبر 2020ء میں یوکے لندن ریجن میں 03دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “ کا
آغاز ہونے جارہا ہے۔
ایسٹ لندن (East London)، ریڈنگ (Reading)، ولڈسن گرین(Willesden Green) ، ہنسلو (Hounslow)میں اسلامی بہنوں کے ایڈمیشن جاری ہے۔
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے رابطہ فرمائیں۔