22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن (London)ریجن
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی، اس کے علاوہ
فرض مسائل کورس اور رمضان المبارک میں ہونے والےکورس فیضان ذوق قراٰن کے بارے میں
طالبات کی طرف سے ملنے والے اچھے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔ گھر مدرسۃ المدینہ قائم
کرنے نیز زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔