شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا اسی سلسلے میں ماہ صفرلمظفر 1442کی پہلی پیر شریف لندن ریجن میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں نے قفل مدینہ ڈے منایا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!71مدرسات اور طالبات اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“کا مطالعہ کیا اور54 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔