19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پشاور زون ، لوئر سوات کابینہ میں قافلہ ذمہ
دیگر نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 17 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام پشاور
زون ، لوئر سوات کابینہ میں ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے کبل ڈویژن میں قافلہ ذمہ دار اور نگران کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔