25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 27نومبر 2019ء کو لودھراں کے بار میں وکلا اجتماع ہوا
جس میں کثیر تعداد میں وکلا حضرات نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس وکلا نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عبد الواحد عطاری،
مجلس وکلا)