25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاکے تحت ریجن ذمّہ داران نے کراچی
کے علاقےنیا آبادی لیاری کابینہ کے سٹی
کورٹ میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کراچی ویسٹ آفس میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر،تین
ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی اور پروٹوکول آفیسر اسٹیٹ، کراچی بار ایسوسی
ایشن میں سندھ بار کونسل کے دو سابق وائس چیئرمین اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے
سابق نائب صدر اور موجودہ چیئرمین ڈائری کمیٹی سمیت کم بیش 30وکلا سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے بار ایسوسی ایشن میں سنّتوں بھرا
اجتماع منعقد کروانے کے حوالے سے بات چیت کی۔ (رپورٹ:محمد صہیب عطاری، مجلسِ
وکلا)