20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت لیاقت پور کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
لیاقت پور کے تمام اراکین کابینہ نے شرکت کی۔نگران مجلس محمد افضل عطاری مدنی نے
شرکا کی تربیت کی اور تنظیمی کاموں کے
حوالے سے مدنی پھول پیش کئے۔