24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لیورپول کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورتوں کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 10 May , 2024
200 days ago
16
اپریل 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لیورپول کاؤنسل
نگران اور شعبہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے متعلق ذمہ داران کی ذہن سازی کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کے لئے ہونے والے
ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو گھر
درس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔