19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے
دینی کاموں کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے تحت 21 جون 2024ء کو آسٹریلیا و نیوزی
لینڈ کی سب کونٹیننٹ نگران اور لیور پول کاؤنسل نگران و شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں
کی میٹنگ ہوئی۔
میٹنگ کے دوران اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے
متعلق گفتگو کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی ذہن سازی کی جبکہ دعائے صحت اجتماع کے بارے میں بھی
مشاورت ہوئی جس پر تمام ذمہ داران نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔