دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام   گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر لیسوتھو میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔