22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لیکمبا کینٹابری ڈویژن کی نگران اور شعبہ مشاورت
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 20 May , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت لیکمبا کینٹابری ڈویژن کی نگران اور شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی بھی شرکت رہی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں کابینہ سطح
پر دیئے گئے مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے
عاملین بڑھانے کے اہداف دیئے نیزاسلامی بہنوں کو رہائشی کورسز اور انگلش اجتماعات میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں حج تربیتی اجتماعات میں دعوتِ اسلامی کے
کُتُب و رسائل تقسیم کرنے اور کفن دفن سیشنز کے حوالے سے چند اہم امور پر مشاورت
کی۔