دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام24 جون 2020ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے لیکیمبہ (lekemba) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن منعقد ہوا۔ اس سنتوں بھرے اجتماع میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔