20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام لطیف آباد
حیدر آباد یونٹ نمبر 5 کی مرکزی جامع مسجد میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس
میں نگران کابینہ محمد دانش عطاری سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
ابو البنتین حاجی محمد حسان عطاری مدنی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور حاضرین کو 12،11،10 ربیع الاوّل 1442ھ کو مدنی قافلے میں سفر
کرنے کا ذہن دیا اور نیتیں کروائیں۔