25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ
وکلا کے تحت 26 اکتوبر 2019ء کو آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چیئرمین
جناب عبدالغفور کاکڑ کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لسبیلہ
میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے
مختلف عہدیداران اور اسٹاف نے شرکت کی۔ رکنِ کابینہ نے ”دعائے مغفرت“ کے موضوع پر
سنّتوں بھرا بیان کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ مختلف
عہدیداران کے نام یہ ہیں: احمد اللہ خلجی(صدر)،
علی
محمد(سینئر
نائب صدر)، غلام الدین(نائب صدر)، غلام مصطفیٰ (جنرل سیکرٹری)،
امام
بخش(فنانس
سیکرٹری)، محمد حسن(پریس سیکرٹری)، عبد الشکور(سپرنٹنڈنٹ
سیشن کورٹ)۔(محمد صہیب عطاری،مجلسِ وکلا)