اوتھل   کی جامع مسجد صابرین ماہانہ اجلاس،لسبیلہ کابینہ کے ذمّہ داران کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کے تحت 8 جنوری 2020ء بلوچستان کے شہراوتھل کی جامع مسجد صابرین میں لسبیلہ کابینہ کے ذمّہ داران کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں نگرانِ زون اور نگرانِ کابینہ نے” یکساں تعلقات “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو12 مدنی کاموں کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ذہن دیا ۔ مدنی مشورے میں کابینہ سطح پر مختلف شعبہ جات کے ذمّہ داران کا تقرر بھی کیا گیا۔(رپورٹ: محمد جہانزیب عطاری، مجلس نشرواشاعت گوادر زون)