پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام لاڑکانہ زون شہداد کوٹ ڈویژن میں بلڈ کیمپ لگایا گیاجس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےفرمان پر عمل کرتے ہوئے بلڈ ڈونیٹ کئے۔