20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت لاڑکانہ کابینہ میں قائم مدرسۃ المدینہ
جزوقتی میں رکنِ زون نے حاضری دی اور طلبۂ کرام سے قراٰن پاک
سنا۔رکنِ زون نے نمایاں کارکردگی کے حامل
طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی کی نیز تعلیمی معیار کو بہتر
کرنے اور مسجد کے آداب پر نکات پیش کئے۔(رپورٹ، نعمان عطاری،رکنِ زون)