21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت لالیاں سٹی میں
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے سنگِ بنیاد کے سلسلے میں اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں قرب و جوار کے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے
سنّتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے فیضانِ مدینہ کا سنگِ
بنیاد بھی رکھا۔