24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23 مارچ 2021ء کو لکی مروت میں دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام تاجر اجتماع انعقاد کیا گیا جس میں مقامی تاجران اور دیگر عاشقان
رسول نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو شرعی اصولوں کے مطابق کاروبار کرنے، گاہکوں کے
ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنے، دینی کاموں میں شرکت اور دینی کاموں میں مالی تعاون
کرنے کا ذہن دیا۔