دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور میں مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس نےاراکین زون اور اراکین کابینہ کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مجلس کی موجودہ کارکردگی، آئندہ کے اہداف اورمدنی   کام میں مزید بہتری لانے کے لئے مفید مشوروں کا تبادلہ ہوا۔نیز ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنےکی بھی بھرپور ترغیب دلائی گئی۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)