رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے لاہور ریجن کےنگرانِ زون ونگرانِ کابینہ
کامدنی مشورہ فرمایا
گزشتہ دنوں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے لاہور ریجن
کےنگرانِ زون ونگرانِ کابینہ کامدنی مشورہ
فرمایا۔اس موقع پررُکنِ شوریٰ حاجی بغداد عطاری بھی موجود تھے۔ رکن شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری نے رجب، شعبان اور رمضان میں ذمہ داران کاجدول اور دیگر امور (28,29فروری،1مارچ کو خیبر پختون خواہ سےاسلامی
بھائی کراچی امیراہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہکی بارگاہ میں 3دن کی لئے
حاضرہوں گے، مالیات رسید بکس کی تقسیم،مالیات ای رسیدکانظام،مدنی عطیات کے اہداف،7,8,9 فروری قافلے میں سفر کے اہداف ، شخصیات اجتماع ،سحری
اجتماع ،افطاراجتماع اورذیلی حلقوں کے
اجتماعات ) طے فرمائے اور مدنی کاموں سے متعلق مدنی پھول دیئےنیز مارچ
میں تمام زون کےتقسیم اسناد اجتماعات منعقد
کئے جائیں گے۔