25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29
اکتوبر 2023ء بروز اتوار کنٹونمنٹ بورڈ
لاہور میں قائم تحفظ
اوراق مقدسہ کے آفس میں شعبہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار صوبہ
پنجاب محمد رضا عطاری اور شعبہ ذمہ دار لاہور ڈویژن محمد عالم عطاری نے اسلامی
بھائیوں کی سابقہ کارکردگی کا جائز لیا ۔
اس کے
علاوہ ترقی و تنزلی کا جائزہ لیتے ہوئے
شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن
دیانیز ٹیلی تھون کی ریکوری کی بھی ترغیب دلائی جس پر شعبہ ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ان مدنی پھولوں پر عمل
کرنے کی اچھی نیت کاا ظہار کیا۔(رپورٹ: محمد
ناصر عطاری شعبہ ذمہ دار ڈسٹرکٹ شیخوپورہ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)