دعوتِ اسلامی کے شعبے تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن شمالی لاہور شمالی زون میاں میر کابینہ صدر ڈویژن میں لاہور شمالی زون ذمہ دار تحفظ اوراق مقدسہ محمد عالم عطاری نے تحفظ اوراق مقدسہ کے دفتر کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر ڈویژن نگران محمد اسلم رضا عطاری اور رکن کابینہ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ محمد وارث عطاری سے ملاقات کی اور اس ڈویژن میں مقدس اوراق کے تحفظ کے مدنی کام کو بڑھانے اور نئے بکس لگانے کے حوالے سے گفتگو کی ۔