پچھلے کئی ماہ سے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں میں وقتاً فوقتاً بلڈ کیمپس کا انعقاد کیاجارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 15اور 16اگست 2020ء بروز ہفتہ اور اتوار کو لاہور شمالی اور جنوبی زون میں بلڈ کیمپس کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔ عاشقان رسول سے التجاء کی جاتی ہے کہ اس فلاحی کام میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیں اور دکھیاری امت کی خیر خواہی کے لئے اپنا بلڈ ڈونیٹ کریں۔

بلڈ کیمپس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

داتا صاحب کابینہ ، ڈویژن اچھرہ

مقام : نور محل ہال رسول پارک LOSروڈ لاہور۔15 اگست 2020ءبروز ہفتہ رات 7:00 بجے

03014162161-03234730236

فیروز پور روڈ کابینہ، ڈویژن کاہنہ نو

مقام: حسین میرج ہال ملحقہ مدنی مرکز فیضان مدینہ کاہنہ نوفیروز پور روڈ لاہور۔16 اگست2020ء بروز اتوار صبح 11:00 بجے

03218846963

ملتان روڈ کابینہ، ڈویژن چوھنگ

مقام: سدرہ شادی ہال کمبوہ کالونی چوھنگ۔ 16 اگست 2020ء بروز اتوارصبح 10:30 بجے

03092526563-03007826272

قصور کابینہ، ڈویژن بلھے شاہ

مقام: احمد میڈیکل کپملیکس رائیونڈ روڈ نزد مدینہ ٹاؤن کھارا چونگی قصور۔ 16 اگست 2020ء بروز اتوار صبح 9:30 بجے

03218868813-03239707269