19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور کی مویشی منڈی
5 years ago
صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہ پور کانجراں میں
پنجاب کی سب سے بڑی مویشی منڈی بھی لگ چکی ہے۔ جہاں پاکستان بھر سے خوبصورت جانور لائے گئے ہیں جس میں ہر طرح کےجانور موجود ہے۔خیبرپختونخوا، سندھ،
بلوچستان اور پنجاب بھر سے لائے گئے بڑے جانور اپنی خوبصورتی اور فربہ جسامت کی
وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئےہیں جبکہ منڈی میں لائےجانے والا دیسی نسل
کے چھوٹے جانور بکرے اور دنبے پنجاب کے ہی شہر میانوالی اور خوشاب سے لائے جاتے ہیں۔