21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14 جنوری
کو ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے نگران مجلسِ تقسیم رسائل کے ہمراہ لاہور کی مختلف مارکیٹوں کادورہ کیا جہاں تاجروں
سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوتِ پیش کی۔ ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے تاجر
حضرات کو دعوتِ اسلامی کی جانب سے ہر
ماہ شائع ہونے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے بارے میں پریزنٹیشن
پیش کی اور سالانہ بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔ الحمد للہ تاجر حضرات نے ہاتھوں ہاتھ 103 ماہناموں کی بکنگ کروالی۔ (رپورٹ:محمد یاسر عطاری، مجلس تقسیم رسائل جنوبی لاہور زون)