دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 12 دسمبربروز جمعرات کو لاہور کابینہ  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں پاکستان کے نگران مجلس نے شمالی لاہور زون کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں اراکین زون اور اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس نے مختلف اہداف پر کلام کیا ،نئے اہداف دئیے اور ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی جس پرذمہ داران نے راہِ خدا میں سفر کرنے کی نیت کی۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)