26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں لاہور کنٹونمنٹ کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا وعطاری نے ذمہ داران کی تربیت و رہنمائی کی۔
اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے 12 دینی کاموں کے
حوالے سےگفتگو کرتے ہوئے لاہور کنٹونمنٹ کے نئےنگران محمد رفیق عطاری کی تقرری کا
علان کیا۔بعدازاں ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:غلام
یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)