پچھلے دنوں دعوتِ  اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے لاہور منٹگمری روڈ آٹو پارٹس مارکیٹ کا مدنی دورہ کیا جہاں تاجر حضرات کو نیکی کی دعوت پیش کی ، مدنی درس دیا اور مدنی حلقے لگائے۔ انجمن تاجران خدمت گروپ مارکیٹ کے صدر، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عہدے داران، صنعتکاروں اور ہول سیلرز، ریٹیلرز تاجران اورملازمین و کسٹمرز نے ان مدنی کاموں میں شرکت کی ۔