21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے مختلف مدنی کاموں کے سلسلے میں اراکینِ شوریٰ، ذمّہ داران اور مبلغینِ دعوت
اسلامی ملک وبیرونِ ملک کے قافلے سفر کرتے ہیں ۔اسی سلسلے میں19جنوری 2020ء کو نگرانِ کابینہ داتا صاحب حاجی محمد افضل عطاری
پانچ اسلامی بھائیوں کے ہمراہ تھائی
لینڈ کے قافلے میں روانہ ہوگئے ۔