دعوت اسلامی کےتحت یکم تا 17رجب المرجب 1441ھ تک لاہور ریجن (شمالی، جنوبی،گوجرانوالہ، ڈیرہ اسماعیل خان،پشاور، ہزارہ، گلگت)میں 2316 مقامات پر سحری اجتماعات کا انعقا د کیا گیا جن میں کم و بیش 22ہزار713 اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغین دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ماہ رجب المرجب 1441ھ کے اختتام تک سحری اجتماعات کا سلسلہ جاری رہے گا۔