26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام لاہور میں قربانی کی کھالوں کے انتظامات
کے حوالے سے مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے شعبہ نیو سوسائٹیز اور دیگر شعبہ جات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے اہداف دیئے۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)