دعوتِ اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت10اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور زون کے اراکین کابینہ، زون ذمہ داراور ریجن ذمہ دارنے شرکت کی۔ نگران مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے اخلاق بہتر کرنے اور حب جاہ سے بچنے کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کو بہتر بنانے اور کابینہ زون میں اپنے شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سےنکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد حکیم محمد حسان عطاری ریجن ذمّہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)