18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام لاہور شمالی زون کے
نگران نعیم عطاری، مقامی تاجران اور دیگر ذمہ داران کے درمیان لاہور میں دینی حلقہ
ہوا۔
مولانا
مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے، اس کی سالانہ بکنگ
کروانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی سرکولیشن، سبسکرپشن اور اس کی سیل بڑھانے کے حوالے
سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔ دینی حلقے میں ایک تاجر اسلامی بھائی نے اپنے پلّے
سے 526 ماہنامہ فیضان مدینہ لگوانے کی نیت کی جبکہ آخر میں
شرکا نے ماہنامہ فیضان مدینہ کے ہوم ڈیلیوری سسٹم کو خوب سراہا اور اطمینان کا
اظہار کیا۔