25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 2نومبر2019ء کو مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور مضبوط کرنے کے متعلق نکات دئیے۔