21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت 10دسمبر2019ء کو دیوان خاص آڈیٹوریم نزد
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کیبل آپریٹر اجتماع ہوا جس میں کیبل ہیڈن، اسکول کے اونر،
موبائل مارکیٹ سے تعلق رکھنے والے تاجر
اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نےسنّتوں بھرا بیان
کیا۔اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے عاشقانِ رسول سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:محمد عنایت عطاری،مجلس مدنی چینل عام کریں)