19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق کے
تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون اور
دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ لاہور ریجن
ذمہ دار رضا عطاری نےلاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے مدنی
کاموں کا بڑھانے کا ذہن دیا۔ ریجن ذمہ دار نے 12 مدنی کاموں پر عمل کرنے کے ساتھ
ساتھ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کے حوالے مدنی پھول پیش کئےجس پر شرکا کے اپنی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:
محمد ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)