18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا مہروز عطاری کی فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں اراکین شوریٰ اور جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ
کرام سے ملاقات
Fri, 17 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری نے مدنی مرکز
فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں اراکین شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی اور حاجی
محمد جنید عطاری مدنی سمیت جامعۃ المدینہ کے سینئر اساتذۂ کرام سے ملاقات کی۔
مولانا
مہروز عطاری نے جامعۃ المدینہ بوائز/ گرلز میں طلبہ و طالبات کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے
کی ترغیب دلانے اور عشرہ ماہنامہ میں بھر پور تعاون کرنے کی درخواست کی۔