ٹیلی تھون کے سلسلے میں   13 نومبر 2022ء کو دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے لاہور کے علاقے کینٹ میں شخصیات اجتماع منعقد ہوا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و لاہور ڈویژن نگران حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے احیائے سنت کو عام کرنے میں دعوتِ اسلامی ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دی جس پر شخصیات نے ٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ ( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)