21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت لاہور کے علاقے داروغہ والا کے قریب مومن پورہ میں سحری اجتماع ہوا جس میں اہلِ
علاقہ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔ اس موقع پر نماز
تہجدباجماعت ادا کی گئی اور فجر کے بعد مدنی حلقہ اور بیان کا سلسلہ ہوا۔