20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات
کے تحت30ستمبر2019ء کو ذمّہ دارا نے نگرانِ مجلس کے ہمراہ جوہر ٹاؤن لاہور میں قائم دارالافتاء اہلسنت
میں حاضری دی اور وہاں کے مفتی صاحب سے
ملاقات کرتے ہوئے ان سے اثاثوں کی شرعی راہنمائی
حاصل کی۔(رپورٹ، محمد محبوب عطاری مدنی، کراچی ہیڈ آفس اثاثہ جات)