24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 14 اکتوبر 2021ء کو لیبر ڈیپارٹمنٹ سندھ سیکریٹریٹ کے کمیٹی
روم میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں لئیق احمد (سیکریٹری
لیبر)،
محمد علی (ریٹائرڈ
سیکریٹری)،
سلیم بلوچ (ایڈیشنل
سیکریٹری لیبر،)،
شمس صاحب (ایڈیشنل
سیکریٹری،)،
احسان اللہ لغاری (ڈپٹی
سیکریٹری)،
امیر علی ڈپٹی سیکریٹری اور 6 سیکشن
آفیسرز سمیت دیگر افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی عبد الرحمن عطاری نے سیرت مصطفٰے ﷺ پر سنتوں بھرابیان کیا اور شرکا کو
سنت رسول پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔