24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 7 اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن ، ملک کویت ڈویژن خیطان میں ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے اپنی جملہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ہدف 2021 تا
2026 پوراکرنے کے لیے ابھی سے کوششیں تیز کرنے اور دیگر مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔