18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس
کےتحت سرگودھامیں پاکستان کراٹےکے سابق کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی
اکیڈمی میں25ستمبر 2019ء کو مدنی
حلقہ ہوا جس میں کراٹے کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ داراسلامی بھائی نے ”مدنی
انعامات پر استقامت “کے موضوع پرسنّتوں
بھرا بیان کیا اور کھلاڑیوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے دعوت دی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا
عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ برائے اسپورٹس)