20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں مجلس آئمہ مساجد ، مجلس قافلہ اور مجلس
مدنی انعامات کے ذمّہ داران نےشرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا
کی تربیت کی اور کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے 13اکتوبر 2019ءکو ہونے والے نگرانِ
شوریٰ کے مدنی مشورے کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔