25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صحافیوں کی مولانا حاجی محمدعمران
عطاری سے ملاقات
Mon, 29 Nov , 2021
3 years ago
24نومبر
2021ء کو گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے صحافیوں نے
لاہور میں نگران شوریٰ مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی سے ملاقات کی۔
نگران
شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، دعوت اسلامی کے
دینی کاموں میں حصہ لینے اور جانی و مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں
صحافیوں نے نگران شوریٰ کو گلگت بلتستان
کی روایتی ٹوپی تحفے میں پیش کی۔
اس
موقع پرنگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری اور رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
بھی موجودتھے۔