26 جولائی 2022 ء کو کوٹ رادھا کشن میں شعبہ کفن دفن کے تحت سیکھنے سکھانے کے حوالے سے مدنی حلقہ لگایاگیا جس میں ڈسٹرکٹ قصور شعبہ کفن دفن ذمہ دار  ابو محمد دانش تفسیر عطاری نے میت کو غسل دینے کی فضیلت و اہمیت پر بیان کیاساتھ ہی کفن کاٹنے و پہنانے کامسنون طریقہ بتایا ۔

اس مدنی حلقے میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔(رپورٹ: ابو محمد محمد دانش تفسیر عطاری ، شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی ضلع قصور ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)