دعوت اسلامی کے زیر اہتمام27 مارچ2020ء بروز جمعہ کوریا کے مختلف شہروں کی اسلامی بہنوں کے درمیان آن لائن سنتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے  بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور صدقے کے فضائل بتاتے ہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز اس کے اخراجات کے لئے زکوۃفطرہ و دیگر نفلی عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔