دعوت اسلامی کے زیر اہتمام24 مارچ2020ء بروز منگل کوریا انچن اور سووان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہ رمضان کے ڈونیشن کے حوالے سے جو اہداف طے کئے گئے تھے اس کا فالواپ کیا گیاجبکہ آگے کے لئے لائحہ عمل طےکیاگیا۔